کرشنگ شروع نہ کرنیوالی 6شوگر ملوں کیخلاف ایف آئی آر درج
لاہور (آئی این پی) کین کمشنر پنجاب کی ہدایت پر کرشنگ شروع نہ کرنے والی 6شوگر ملوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھکر ، پتوکی اور اوکاڑہ کی شوگر ملوں کے خلاف ایف آئی درج کرائی گئیں ۔مذکورہ شوگر ملوں کے جانب سے 25نومبر تک گنے کی کرشنگ… Continue 23reading کرشنگ شروع نہ کرنیوالی 6شوگر ملوں کیخلاف ایف آئی آر درج