کرددوشیزہ کیساتھ ائیرپورٹ پر وہی ہوا جس کا خدشہ تھا
کوپن ہیگن(این این آئی)ڈنمارک کی دوشیزہ کردتنظیموں کے ساتھ داعش مخالف لڑائی میں شرکت کے بعدچھٹیاں گزارنے ڈنمارک پہنچنے پر گرفتارکرلی گئیں،ڈنمارک کی حکومت نے جوانا لابانی کی وطن واپسی پر اس کا پاسپورٹ ضبط کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کردفائٹرکے خلاف آج(منگل کو)ایک عدالت میں خفیہ ٹرائل شروع ہوگا۔ عدالت کی طرف… Continue 23reading کرددوشیزہ کیساتھ ائیرپورٹ پر وہی ہوا جس کا خدشہ تھا