کراچی میں بکتر بندگاڑیاں، ٹینک، جہاز اور ہیلی کاپٹر تباہ کرنے والا اسلحہ کہاں سے آیا؟تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم )کے مرکز نائن زیروکے قریب واقع گھر سے ملنے والے اسلحے میں وہ ہتھیار بھی شامل ہیں جو جنگ کے دوران استعمال ہوتے ہیں۔جہاز اور ہیلی کاپٹرز گرانے والی دو چار نہیں14 اینٹی ایئرکرافٹ گنزبرآمدہوئی ہیں۔ منظور وسان کے مطابق پکڑا جانیوالا اسلحی نیٹو کنٹینرز سے چوری کیا… Continue 23reading کراچی میں بکتر بندگاڑیاں، ٹینک، جہاز اور ہیلی کاپٹر تباہ کرنے والا اسلحہ کہاں سے آیا؟تہلکہ خیز انکشافات