کاپی پیسٹ
مولانا صاحب جمعہ کے خطبے میں جذباتی تقریر کررہے تھے۔’’میری زندگی کے سب سے سہانے شب و روز جس عورت کے بازوؤں میں گزرے وہ عورت میری بیوی نہیں تھی‘‘حاضرین کو سانپ سونگھ گیا کہ مولانا کیا کہہ رہا ہے؟مولانا نے تجسس ختم کرتے ہوئے کہا۔۔’’گھبرائیے نہیں۔ وہ عورت میری ماں تھی‘‘۔ایک صاحب کو یہ… Continue 23reading کاپی پیسٹ