لندن میں پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکن آمنے سامنے آگئے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں)سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگی قائد نواز شریف کی ملاقات کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں نے لندن میں مظاہرہ کیا۔مظاہرے کے دوران مسلم لیگ… Continue 23reading لندن میں پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکن آمنے سامنے آگئے