ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

کابینہ میں ردو بدل، 2 وزراء کے قلمدان تبدیل کر دیے گئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

کابینہ میں ردو بدل، 2 وزراء کے قلمدان تبدیل کر دیے گئے

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب نے کابینہ کے دو اراکین کے قلمدان تبدیل کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال کو صوبائی وزیر مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ جبکہ حسین جہانیاں گردیزی کواس وزارت سے ہٹا کر صوبائی وزیر زراعت تعینات کردیا گیا۔