ن لیگ نے پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ہونے والے تمام سابق ارکان کے لیے بڑا اعلان کر دیا
پی ٹی آئی ڈی سیٹ ارکان کے لیے بڑا اعلان لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ہونے والے تمام سابق ارکان کو ضمنی انتخابات میں ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے صوبائی وزرا عطا اللہ تارڑ اور سردار اویس لغاری… Continue 23reading ن لیگ نے پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ہونے والے تمام سابق ارکان کے لیے بڑا اعلان کر دیا