صوبہ خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مثبت کیسز کی تعداد سات ہزار سے تجاوز،صورتحا ل انتہائی تشویشناک ہوگئی
پشاور (این این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مثبت کیسز کی تعداد سات ہزار سے تجاوز کرگئی۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا ڈینگی رسپانس یونٹ نے بتایا کہ صوبے میں ڈینگی کے 5 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں ڈینگی کیسز کی تعداد 7007 ہوگئی ہے۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق… Continue 23reading صوبہ خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مثبت کیسز کی تعداد سات ہزار سے تجاوز،صورتحا ل انتہائی تشویشناک ہوگئی