”ڈونگی راجہ کی سرکار نہیں چلے گی“ پارلیمنٹ میں نعرے، ایوان مچھلی منڈی بن گیا
اسلام آباد(آن لائن) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے اپوزیشن کے احتجاج کے باوجو اپنی عددی برتری سے متعدد اہم آئینی بل منظور کرالئے ہیں،جن میں اینٹی منی لانڈرنگ بل،وقف املاک کا بل،اسلام آباد ہائیکورٹ ترمیمی بل اور سرویئنگ اینڈ میپنگ ترمیمی بل سمیت دیگر بل شامل ہیں،بلز کے حق میں 200ووٹ جبکہ مخالفت… Continue 23reading ”ڈونگی راجہ کی سرکار نہیں چلے گی“ پارلیمنٹ میں نعرے، ایوان مچھلی منڈی بن گیا