سعودی عرب میں بیلٹ نہ باندھنے اور ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال پر جرمانے میں بڑااضافہ کردیاگیا

15  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب میں بیلٹ نہ باندھنے اور ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال پر جرمانے میں بڑااضافہ کردیاگیا

ریاض(آئی این پی)سعودی وزارت داخلہ کے ماتحت میڈیا سینٹرکے ڈائریکٹر طلال الشلہوب نے واضح کیا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال پر جرمانہ500ریال سے بڑھا کر900ریال اور حفاظتی بیلٹ نہ باندھنے پر جرمانہ150ریال سے بڑھا کر500ریال کر دیا گیا۔الشلھوب نے ایم بی سی چینل کے معروف پروگرام ’’معالی المواطن‘‘(عالی مقام شہری)سے ٹیلیفونک رابطے… Continue 23reading سعودی عرب میں بیلٹ نہ باندھنے اور ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال پر جرمانے میں بڑااضافہ کردیاگیا