ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی کی پراسرار موت ،پولیس نے شبہ ظاہر کردیا
اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی)اسلام آباد میں ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔آئی جی نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا ۔ترجمان پولیس کے مطابق عبدالقدیر خان ڈائریکٹرسسٹم سیف سٹی این ٹی سی میں ملازم تھے، ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد پولیس میں خدمات انجام دے رہے ہیں،… Continue 23reading ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی کی پراسرار موت ،پولیس نے شبہ ظاہر کردیا