اداروں سے ٹکرائو کی بات کر جان نہیں چھڑا سکتے ،آپ سی سی پی او ہیں توکل کوئی اور ہو گا ۔۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں موٹر وے کیس کی عدالتی تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ قانون کے مطابق حکومت چاہے تو عدالتی تحقیقات کرا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس… Continue 23reading اداروں سے ٹکرائو کی بات کر جان نہیں چھڑا سکتے ،آپ سی سی پی او ہیں توکل کوئی اور ہو گا ۔۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو بڑا حکم جاری کر دیا