خواتین پارک میں داخلے سے روکنے پر نوجوانوں کے تشدد سے چوکیدار جاں بحق
لاہور( آن لائن ) فیروز پور روڈ پر واقع خواتین پارک میں داخلے سے روکنے پر نوجوانوں نے مل کر چوکیدار کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ پر واقع خواتین پارک میں داخلے سے روکنے پر تشدد سے گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ جب… Continue 23reading خواتین پارک میں داخلے سے روکنے پر نوجوانوں کے تشدد سے چوکیدار جاں بحق