ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

2017 میں چاند اور سورج کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

2017 میں چاند اور سورج کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

جہانیاں(آن لائن) سال2017ء میں دو چاند اور دو سورج گرہن ہوں گے۔ماہرین کے مطابق سال2017ء میں پہلا چاند گرہن11فروری دوسرا چاند گرہن7اگست کو ہوگا ۔پہلا سورج گرہن26فروری اور دوسرا سورج گرہن21اگست کو ہوگا۔پاکستان میں دو چاند گرہن نظر آئیں گے جبکہ ایک سورج گرہن جزوی طور پر نظر آئے گا۔