چین نے پاکستان کو بڑا سرپرائز دیدیا ،ایسی سہولت فراہم کرنیکا فیصلہ جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
بیجنگ(آئی این پی)چین نے پاکستان کے ساتھ تجارتی توازن کو بہتر بنانے کیلئے 90فیصد پاکستانی مصنوعات کوصفر ڈیوٹی پر مارکیٹ تک رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے،اقدام سے دونوں ممالک کے مابین آزادانہ تجارتی معاہدہII کے تحت پاکستان کی چین کیلئے برآمدات میں 500ملین ڈالر کا اضافہ ممکن ہوسکتا ہے،چینی میڈیا گروپ چائنہ اکنامک نیٹ… Continue 23reading چین نے پاکستان کو بڑا سرپرائز دیدیا ،ایسی سہولت فراہم کرنیکا فیصلہ جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا