حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم قائدین کا فل کورٹ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق
اسلام آباد (آن لائن) حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین نے فل کورٹ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس میں ممکنہ فیصلہ کے پیش نظر پیر کی رات حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم کے بڑوں نے… Continue 23reading حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم قائدین کا فل کورٹ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق