پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم آپس میں لڑ پڑی کس کس کیخلاف مہم چلائی، کون سے ٹرینڈ زبنائے؟سارا بھانڈا پھوڑ ڈالا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر موجود سرکردہ لوگ آپس میں لڑ پڑے ، جیو نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ارسلان نامی شخص نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ”ابھی میں آدھا سچ بتانے لگا ہوں اس کے بعد جو اگلا ٹوئٹ ہوگا وہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم آپس میں لڑ پڑی کس کس کیخلاف مہم چلائی، کون سے ٹرینڈ زبنائے؟سارا بھانڈا پھوڑ ڈالا