بالی ووڈ فلم پی ایم نریندر مودی کا پہلا پوسٹر منظر عام پرآگیا
ممبئی(آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر بننے والی بالی ووڈ فلم پی ایم نریندر مودی کا پہلا پوسٹر منظر عام پر آگیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں ایک تقریب کے دوران پوسٹر کی رونمائی کی گئی ۔بھارتی وزیر اعظم کی زندگی پر مبنی فلم میں وویک اوبرائے نریندر مودی… Continue 23reading بالی ووڈ فلم پی ایم نریندر مودی کا پہلا پوسٹر منظر عام پرآگیا