جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پی آئی اے کی ایئرہوسٹس بھی کرونا وائرس کاشکار ، ہسپتال منتقل

datetime 6  اپریل‬‮  2020

پی آئی اے کی ایئرہوسٹس بھی کرونا وائرس کاشکار ، ہسپتال منتقل

لاہور (این این آئی) پی آئی اے کی ایئرہوسٹس بھی کرونا وائرس کاشکار ہوگئی ۔ بتایاگیاہے کہٹائون شپ کی رہائشی پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس  دو روز قبل لندن سے آنے والی پرواز سے لاہور آئی تھیجس میں کرونا وائرس کی تشخیص ہونے پر پہلے ایکسپو سنٹر فیلڈ ہسپتال جبکہ بعد میں میوہسپتال منتقل… Continue 23reading پی آئی اے کی ایئرہوسٹس بھی کرونا وائرس کاشکار ، ہسپتال منتقل