پی آئی سی میں ہنگامہ آرائی، حکومت کا وکلا کیخلاف سخت ترین ایکشن لینے کا اعلان
لاہور( این این آئی )وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاہے کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی، ڈاکٹرزپرتشدد، گاڑیوں کوتوڑنے، علاج معالجہ کوزبردستی روکنے اورماحول تباہ کرنے والے مشتعل وکلاء کے خلاف سخت ایکشن لیاجائے گا۔ یہ حکم وزیر صحت پنجاب نے چیف ایگزیکٹو پی آئی سی کے دفتر میں ایک میٹنگ کی صدارت… Continue 23reading پی آئی سی میں ہنگامہ آرائی، حکومت کا وکلا کیخلاف سخت ترین ایکشن لینے کا اعلان