پی آئی اے کی ٹکٹیں طے شدہ قیمت سے کم میں فروخت کرنے کے مبینہ فراڈ کا انکشاف
سیالکوٹ(این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا، پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ ویجلینس کو ایک شکایت موصول ہوئی جس میں بتایا گیا تھا کہ سیلز آفس سیالکوٹ میں مسافر وں کو طے شدہ قیمت سے کم پر ٹکٹیں بیچ کر 62 لاکھ روپے کا… Continue 23reading پی آئی اے کی ٹکٹیں طے شدہ قیمت سے کم میں فروخت کرنے کے مبینہ فراڈ کا انکشاف