فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں نمایاں کمی کر دی
کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن(پی آئی اے)میں سفر کرنے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، پی آئی اے نے عیدالاضحی پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ عید کے موقع پر مسافروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اسلام آباد سے کراچی پروازوں کا یکطرفہ کرایہ 8ہزار652 روپے کردیا گیاجبکہ کراچی سے پشاور جانے والی… Continue 23reading فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں نمایاں کمی کر دی