نوابشاہ یونیورسٹی میں لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کر دیا جاتا ہے: طالبہ پروین بلوچ کے سنگین الزامات
نواب شاہ(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)نواب شاہ کی پیپلز میڈیکل یونیورسٹی میں طالبہ نے ڈائریکٹر غلام مصطفی راجپوت پر ہراساں اور تشدد کرنے کا الزام عائد کیاہے۔تفصیلات کے مطابق نوابشاہ پیپلز میڈیکل یونیورسٹی میں 5ویں سال کی طالبہ پروین بلوچ نے الزام عائد کیا کہ غلام مصطفی راجپوت چار سال سے ہراساں کررہا تھا، بات نہ… Continue 23reading نوابشاہ یونیورسٹی میں لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کر دیا جاتا ہے: طالبہ پروین بلوچ کے سنگین الزامات