پاکستان نیوی کی پہلی پیرا ٹروپرز حنا اور عائشہ نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، ریکارڈ قائم!!
کراچی (این این آئی)کراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نیوی کی دو ایسی باہمت خواتین بھی ہیں، سے جو کسی سے کم نہیں،جوانوں کے شانہ باشانہ فرائض انجام دیتی ہیں۔لیفٹیننٹ حنا مجیب اور لیفٹننٹ عائشہ بنت رفیق پاکستان نیوی کی پہلی خواتین پیرا ٹروپرز ہیں۔دونوں خواتین آفیسرز نے 2014میں ائیر بورن ہونے کا اعزاز سینے… Continue 23reading پاکستان نیوی کی پہلی پیرا ٹروپرز حنا اور عائشہ نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، ریکارڈ قائم!!