پرچون سطح پر پھل اور سبزیاں خریدنے والوں کا استحصال جاری،خریداروں اور دکانداروں میں توں تکرار
لاہور(این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر پھل اور سبزیاںخریدنے والوں کا استحصال جاری رہا، سرکاری نرخنامے میں بعض سبزیوں کی قیمت برائلر گوشت سے بھی زیادہ رہی،کئی مقامات پر گراں فروشی کی وجہ سے خریداروں اور دکانداروں کے درمیان توں تکرار بھی ہوتی رہی۔سرکاری نرخنامے میں آلونیا کچا چھلکاکی قیمت74 روپے… Continue 23reading پرچون سطح پر پھل اور سبزیاں خریدنے والوں کا استحصال جاری،خریداروں اور دکانداروں میں توں تکرار