اگرآپ مسلمان ہیں توڈائل پیڈپر نمبرڈائل کریں ۔۔امریکہ میں مسلمانوں کے سرنیاخطرہ منڈلانے لگا
واشنگٹن (آئی این پی) خودکار پولنگ کالز کے موصول ہونے سے امریکی مسلمانوں کے سر پر کڑی نگرانی کا خطرہ منڈلانے لگا،خودکار پولنگ نظام کے ذریعے موصول ہونے والی کالز میں مسلمانوں سے کہا جارہا ہے کہ اگر وہ مسلمان ہیں تو ڈائل پیڈ پر ایک نمبر دبا کر اس کی تصدیق کریں۔برطانوی میڈیا کی… Continue 23reading اگرآپ مسلمان ہیں توڈائل پیڈپر نمبرڈائل کریں ۔۔امریکہ میں مسلمانوں کے سرنیاخطرہ منڈلانے لگا