5دن بعدپاکستانی صارفین گوگل پلے سٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں گے

26  ‬‮نومبر‬‮  2022

5دن بعدپاکستانی صارفین گوگل پلے سٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 34 ملین ڈالر کی ادائیگی منسوخ کرنے کے بعد موبائل صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں گے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی… Continue 23reading 5دن بعدپاکستانی صارفین گوگل پلے سٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں گے