سینئر ترین بیوروکریٹ کا سرکاری پالیسی کے تحت پلاٹ لینے سے انکار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے سیکریٹری ڈاکٹر سید توقیر شاہ نے سیکریٹریوں اور ججوں کو کم ترین قیمت پر سرکاری پلاٹ دینے کی پالیسی کے تحت اسلام آباد میں رہائشی پلاٹ لینے سے انکار کر دیا ہے ۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق سویلین بیوروکریسی میں حال ہی… Continue 23reading سینئر ترین بیوروکریٹ کا سرکاری پالیسی کے تحت پلاٹ لینے سے انکار