اگر یہ کام نہ کیا تو سی پیک کامیاب نہیں ہوسکتا،محمودخان اچکزئی نے انتباہ کردیا
پشین ( این این آئی ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی محمودخان اچکزئی نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان میں امن لائے بغیر سی پیک کامیاب نہیں ، جنگ سے بچنے کیلئے افغانستان سے امن کی بات شروع کرنی ہوگی،سی پیک مغربی روٹ کے حوالے سے جو بھی ایجنڈا تیار ہوا،میں… Continue 23reading اگر یہ کام نہ کیا تو سی پیک کامیاب نہیں ہوسکتا،محمودخان اچکزئی نے انتباہ کردیا