پریانکااور نک جونس کی شادی کے بعد پہلی تصاویرمنظر عام پر آگئیں
جودھپور (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے امریکی دولہا نک جونس کی شادی کے بعد پہلی تصاویر منظر عام پر آگئیں جو جودھپور ائیرپورٹ سے روانگی کے موقع پر لی گئی ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پریانکا چوپڑا نے سی گرین ساڑھی جبکہ نک جونس نے خاکی رنگ… Continue 23reading پریانکااور نک جونس کی شادی کے بعد پہلی تصاویرمنظر عام پر آگئیں