لاہور میں فوج طلب، دھماکہ خیز احکامات جاری
لاہور (نیوز ڈیسک) پاک فوج اور پاکستان رینجرز کو لاہور میں طلب کر لیا گیا، محکمہ داخلہ کو مراسلہ بھجوا دیا گیا، اس کے علاوہ لاہور پولیس نے نویں اور دسویں محرم پر ڈبل سواری پر پابندی اور موبائل فون کی بندش کے لیے بھی محکمہ داخلہ کو سفارش کر دی ہے۔ محرم الحرام میں… Continue 23reading لاہور میں فوج طلب، دھماکہ خیز احکامات جاری