پاکستان کو دو ارب ڈالرز ملنے کا امکان، یہ پیسہ کون دے گا؟حیرت انگیز انکشاف
کراچی(این این آئی) چین کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ کے معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ارب ڈالر چینی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں چینی بروکریج فرمز نے سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں بڑی سرمایہ کاری متوقع ہے۔چینی اسٹاک مارکیٹ سرمایہ کار… Continue 23reading پاکستان کو دو ارب ڈالرز ملنے کا امکان، یہ پیسہ کون دے گا؟حیرت انگیز انکشاف