کلبھوشن جادیو کیس میں بھارتی دبائو پر قانون تبدیل نہیں کریں گے،بھارت کو پاکستانی عدالتوں سے ہی تعاون کرنا ہو گا،پاکستان کا واشگاف الفاظ میں پیغام
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت مسلسل اپنی عالمی ذمہ داری سے راہِ فرار اختیار کئے ہوئے ہے اور اس کی پالیسیاں چین اور پاکستان سمیت تمام ہمسایوں کے لیے خطرہ ہیں، کلبھوشن معاملے پر بھارت کا جواب موصول ہوگیا ہے ، بد قسمتی سے بھارت آج بھی اپنے پرانے موقف… Continue 23reading کلبھوشن جادیو کیس میں بھارتی دبائو پر قانون تبدیل نہیں کریں گے،بھارت کو پاکستانی عدالتوں سے ہی تعاون کرنا ہو گا،پاکستان کا واشگاف الفاظ میں پیغام