پاکستان کا آئین اور قانون غیر مسلموں اور مسلموں کے حقوق کا محافظ ہے ،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
اسلام آباد (پ ر )عالمی دنیا ہندوستان میں گیارہ پاکستانی ہندو برادری کے افراد کے قتل کے خلاف فوری اقدامات اٹھائے ، ہندوستان میں اقلیتوں کے حقوق پر مظالم کا سلسلہ شب و روز بڑھ رہا ہے ، پاکستان سے جانے والے ہندو ، سکھ اور مسلمانوں کو جاسوسی پر آمادہ نہ ہونے پر اذیتیں… Continue 23reading پاکستان کا آئین اور قانون غیر مسلموں اور مسلموں کے حقوق کا محافظ ہے ،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی