مسلم لیگ (ن) نے حکومت مخالف تحریک کے سلسلہ میں اپنی بھرپور تیاریاں شروع کر دیں
لاہور( این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ن) نے حکومت مخالف تحریک کے سلسلہ میں اپنی بھرپور تیاریاں شروع کر دیں، پارٹی صدر محمد شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف بھی مسلم لیگ(ن) بطور جماعت احتجاج جاری رکھے گی ، 12اکتوبر کو تین ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر احتجاجی مظاہرے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے حکومت مخالف تحریک کے سلسلہ میں اپنی بھرپور تیاریاں شروع کر دیں