پاکستان نے شمالی کوریا کی80اہم شخصیات اور 75اداروں پر پابندی لگا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل پروگرام سے وابستہ 80 اہم حکومتی شخصیات اور 75 اداروں پر پابندیوں کی توثیق کردی ۔قومی موقر نامے دنیا کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں شمالی کوریا… Continue 23reading پاکستان نے شمالی کوریا کی80اہم شخصیات اور 75اداروں پر پابندی لگا دی