مسلمان ہونے پر برطانوی وزیرنصرت غنی عہدے سے برطرف
لندن (این این آئی)برطانیہ کی حکمران جماعت کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے دعوی کیا ہے کہ انہیں مسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی مسلمان رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے ایک گفتگومیں کہا کہ ڈاوئنگ اسٹریٹ میں مسلمانیت کو ایک… Continue 23reading مسلمان ہونے پر برطانوی وزیرنصرت غنی عہدے سے برطرف