پاکستان میں 70سال بعد گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت ایک ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے بڑے ذخائر دریافت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے بلوچستان کے علاقے قلات میں گیس کے بڑے ذخیرے کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جو کہ 1کھرب کیوبک فٹ تک ہوسکتے ہیں۔قومی موقر نامے جنگ کے مطابق پی پی ایل کے مطابق قلات کے مرتفع پر مرگند بلاک، بلوچستان میں مورگندھ X-1کنوئیں سے گیس کے ذخائر کی دریافت… Continue 23reading پاکستان میں 70سال بعد گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت ایک ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے بڑے ذخائر دریافت