افسوسناک خبر ، پاکستان میں ڈھائی ماہ بعد کرونا سے ایک ہی روز میں سب سے زیادہ ہلاکتیں
اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں کرونا کے مزید 19مریض چل بسے اور 660نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے19 مریض جابحق… Continue 23reading افسوسناک خبر ، پاکستان میں ڈھائی ماہ بعد کرونا سے ایک ہی روز میں سب سے زیادہ ہلاکتیں