پی آئی اے کیبن کریو کو اب پرواز سے قبل نشہ آور ٹیسٹ کرانا ہوگا نئی ایڈوائزری فوری طور پر نافذالعمل
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے کیبن کریو کیلئے پرواز سے پہلے الکوحل ڈوپ ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کیبن کریو کیلئے سانس کا معائنہ لازم قرار دیا گیا ہے جس کے تحت اندرون و بیرون ملک تمام پروازوں پر تعینات کیبن کریو کو جہاز میں سوار ہونے سے قبل سانس کا… Continue 23reading پی آئی اے کیبن کریو کو اب پرواز سے قبل نشہ آور ٹیسٹ کرانا ہوگا نئی ایڈوائزری فوری طور پر نافذالعمل