پاکستانی کینو نے دھوم مچا دی، چین میں 18 گنا زیادہ قیمت پر فروخت ہونے کا انکشاف
کراچی(این این آئی)پاکستان سے برآمد کیا گیا کینو چین میں 18 گنا زیادہ قیمت پر فروخت کیا جاتا ہے۔ سرگودھا میں کینو کی فی کلو اوسط قیمت 25روپے ہے چین میں ای کامرس پلیٹ فارمز پر یہ کینو 19.96 یوآن پر فروخت کیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کینو کے حالیہ برآمدگی سیزن میں… Continue 23reading پاکستانی کینو نے دھوم مچا دی، چین میں 18 گنا زیادہ قیمت پر فروخت ہونے کا انکشاف