پاکستانی پائلٹس کی تعلیمی قابلیت جانچنے کے لئے بڑا فیصلہ
کراچی (این این آئی) سول ایوی ایشن حکام نے پائلٹ لائسنس کے اجرا میں بے قاعدگیاں روکنے کیلئے برطانوی طرز کا امتحانی سسٹم اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مطابق پائلٹ لائسنس کے اجرا میں بے قاعدگیاں روکنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ایوی ایشن حکام نے برطانوی سسٹم نصب کرنے… Continue 23reading پاکستانی پائلٹس کی تعلیمی قابلیت جانچنے کے لئے بڑا فیصلہ