پاکستانی مدرسے کے طالب علموں کی شاندار کامیابی، ترکی میں منعقدہ ٹیک مقابلے کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ بیت السلام تلہ گنگ کے طلبہ نے ترکی میں منعقدہ ٹیک مقابلے کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرکے ثابت کر دیا کہ مدرسے کے طالب علم کسی بھی دوسرے سکول و کالج کے بچوں سے پیچھے نہیں۔ طلبہ نے رواں سال 22 سے 27 ستمبر تک ترکی میں ہونے والے… Continue 23reading پاکستانی مدرسے کے طالب علموں کی شاندار کامیابی، ترکی میں منعقدہ ٹیک مقابلے کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا