کوششیں رنگ لے آئیں ، پاپڑ فروش ہلاکت کیس میں ڈرامائی پیشرفت
پتوکی ( این این آئی) پاپڑ فروش نوٹ لوٹنے والے اشرف عرف سلطان کی ہلاکت کا معاملہ مقتول کے لواحقین نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی ہیومن رائٹس سیل کی مدد سے مقتول اشرف سلطان کی قبرکشائی کیلئے علاقہ مجسٹریٹ پتوکی کی عدالت میں درخواست فائل کردی، علاقہ مجسٹریٹ پتوکی ساجد محمود ساجد نے… Continue 23reading کوششیں رنگ لے آئیں ، پاپڑ فروش ہلاکت کیس میں ڈرامائی پیشرفت