پاکستان کے لوگوں کواس حق سے محروم کر دیا گیا ہے؟ ٹک ٹاک پابندی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی کھل کر بول پڑا
اسلام آباد (این این آئی) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر سے عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فحاشی کے خلاف مہم کے نام پر پاکستان کے لوگوں کو… Continue 23reading پاکستان کے لوگوں کواس حق سے محروم کر دیا گیا ہے؟ ٹک ٹاک پابندی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی کھل کر بول پڑا