ایران سے درآمد کے باوجود ٹماٹر کی فی کلو قیمت 200روپے سے تجاوز کر گئی ،دیگرسبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں
سلام آباد(آن لائن) ایران سے ٹماٹر کی درآمد کے باوجود قیمتوں میں کمی کی بجائے مزید اضافہ، ٹماٹر کی فی کلو قیمت 200روپے سے تجاوز کر گئی ،آلو ،پیاز سمیت دیگر سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں ،غریب عوام روکھی سوکھی کھانے پر مجبور، ضلعی انتظامیہ نے بھی آنکھیں بند کر لی… Continue 23reading ایران سے درآمد کے باوجود ٹماٹر کی فی کلو قیمت 200روپے سے تجاوز کر گئی ،دیگرسبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں