حلال گوشت کی برآمدات بڑھانے کیلئے حکومت کی کوششیں کامیاب ملائیشیا نے پاکستان سے حلال گوشت کی خریداری کی منظوری دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی حلال کی برآمدات بڑھانے کی کوششوں کا عمل کامیابی کی طرف گامزن ۔ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، کویت، بحرین اور ویتنام کے بعد ملائیشین حکومت نے بھی پاکستان سے حلال گوشت کی خریداری کیلئے منظوری دیدی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملائشیاء کے ڈپارٹمنٹ آف… Continue 23reading حلال گوشت کی برآمدات بڑھانے کیلئے حکومت کی کوششیں کامیاب ملائیشیا نے پاکستان سے حلال گوشت کی خریداری کی منظوری دیدی