ازبکستان پاکستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے، ازبکستان اب ایران کی بجائے پاکستان کی بندرگاہوں کو استعمال کرے گا
اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان اور ازبکستان 15 جولائی 2021ء جمعرات کو اہم ٹرانزٹ ٹریڈ ایگری منٹ کرنے جا رہے ہیں، اس تجارتی معاہدے سے ازبکستان سی پیک سے فائدہ اٹھا سکے گا اور ایران کی جگہ پاکستان کی بندرگاہوں کو استعمال کر سکے گا۔ اب تک ازبکستان ایران کی سمندری بندرگاہ عباس… Continue 23reading ازبکستان پاکستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے، ازبکستان اب ایران کی بجائے پاکستان کی بندرگاہوں کو استعمال کرے گا