پاکستان کا ویکسین کیلئے ورلڈ بینک سے بھاری امداد لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نے ویکسین کی فنڈنگ کے لیے ورلڈ بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ورلڈ بینک سے ویکسین بکنگ کے لیے امداد کی درخواست کرے گا، ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک سے 153 ملین ڈالر امداد فراہمی کی درخواست کی جائے گی۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading پاکستان کا ویکسین کیلئے ورلڈ بینک سے بھاری امداد لینے کا فیصلہ