’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کا پہلے ہی دن کمائی کا ریکارڈ
ممبئی (این این آئی)سونم کپور، کرینہ کپور، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانی کی بولڈ کامیڈی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ نے پہلے ہی دن توقعات پر اترتے ہوئے اچھی کمائی کرکے کئی فلموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔چار سہیلیوں اور ان کی شادی کے مسائل کے گرد گھومنے والی اس فلم کو بھارت سمیت دنیا… Continue 23reading ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کا پہلے ہی دن کمائی کا ریکارڈ